تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

درخواست ضمانت خارج

by ویب ڈیسک
دسمبر 21, 2022
سندھ پولیس اعظم سواتی کو گرفتار نہیں کرے گی
Share on FacebookShare on Twitter

متنازعہ ٹوئٹس کرنے والے تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کی اسلام آباد کی اسپیشل جج سینٹر کی عدالت نے ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ جج اعظم خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے رہنما نے ایک جرم 2 مرتبہ کیا اور اسی بنا پر انہیں ضمانت نہیں مل سکتی۔ اس سے پہلے سماعت کے دوران پراسیکوٹر رضوان عباسی نے عدالت کو  ٹوئٹر پر اکاؤنٹ ویری فکیشن کا طریقہ کار بتایا۔ ان کے مطابق اعظم سواتی کےاکاؤنٹ پر بلیوٹِک ہے، انہیں مشہور شخصیات نے ٹوئٹر پر فالوکیا ہوا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اس موقع پر سرکاری وکیل کا موقف تھا کہ اعظم سواتی نے افواج پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ بنانے کی کوشش کی۔ پراسیکوٹر اور سرکاری وکیل دونوں نے اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی۔ یاد رہے کہ سندھ اور بلوچستان کی ہائی کورٹس نے اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: اعظم سواتی
Previous Post

افغان خواتین کے لیے یونیورسٹیز میں تعلیم پر پابندی

Next Post

جوائے لینڈ ، آسکر کے لیے شارٹ لسٹ

Next Post
جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست مسترد

جوائے لینڈ ، آسکر کے لیے شارٹ لسٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist