تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر آصف زرداری کی دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں، شرجیل میمن

by ویب ڈیسک
اپریل 2, 2025
آصف زرداری سے منسوب ایکسرے جعلی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ منگل کو  صدر مملکت نوابشاہ میں تھے کہ ان کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد ان کو کراچی میں کلفٹن کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ سینیئر وزیر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ صدر آصف علی زرداری جلد مکمل صحتیاب ہو جائیں گے۔ صدر مملکت کو علاج کی غرض سے دبئی منتقل کرنے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

اسپتال میں صدر آصف زرداری ان کے میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے۔ ان کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا۔ دوسری جانب  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی صدر مملکت آصف زرداری سے رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ صدر مملکت کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔

Previous Post

کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ 31 سال بعد پھر ریلیز کی جائے گی

Next Post

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز

Next Post
پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کا عالمی اعزاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist