تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2023
توہین عدالت نوٹس : اسد عمر کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کی عبوری ضماتنوں پر سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر کا موقف تھا کہ  ملزمان کی گرفتاری مطلوب ہے جو  شامل تفتیش نہیں ہوئے ۔ 2، 2 ماہ سے عبوری ضمانتیں چل رہی ہیں۔ ملزمان تفتیشی افسر اور جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہورہے ۔ عدالت  آکر غلط بیانی کی جارہی ہے کہ ملزمان تفتیش جوائن کرنے گئے ہیں اور تفتیشی افسر نہیں ملا۔ اس موقع پر ملزمان کے وکیل کا کہنا تھا کہ اسد عمر اور دونوں بہنوں پر کیا الزامات ہیں، وہ بتایا جائے۔ عدالت کا موقف تھا کہ دونوں بہنیں اور اسد عمر ہر صورت میں شامل تفیش ہوں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانت پر سماعت  کے بعد اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں میں 22 نومبر تک توسیع کردی۔

Tags: اسد عمر
Previous Post

گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری

Next Post

غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ڈیڈلائن کا آخری روز

Next Post
غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ڈیڈلائن کا آخری روز

غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ڈیڈلائن کا آخری روز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist