تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد شریف قتل کیس: تحقیقاتی ٹیم کی وطن واپسی

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2022
صحافی ارشد شریف ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر دبئی روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

22 اور 23 اکتوبر کی شب پاکستانی صحافی ارشد شریف کو کینیا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن ان کا رکنے پر گولیاں چلائی گئیں۔ اس قتل کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے اور انٹلی جنس بیورو کے افسران کی ایک ٹیم نے 28 اکتوبر کو کینیا کا رخ کیا تھا۔ اس ٹیم کو کینیا میں وزارتِ خارجہ اور کینیا میں موجود پاکستانی سفارت خانے کی معاونت حاصل رہی۔ اس ٹیم نے پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے دبئی سے پہنچنے، رہائش اور  پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کیں۔ اس ٹیم نے کینیا میں پوسٹ مارٹم رپورٹ کا بھی مشاہدہ کیا۔ جبکہ نیروبی پولیس چیف اور دیگرحکام سے بھی ملاقاتیں کی گئیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کی میزبانی کرنے والے 2 بھائیوں وقار اور خرم سے بھی پوچھ گچھ کی۔ یہی نہیں جس گاڑی میں ارشد شریف سفر کررہے تھے اس کا بھی جائزہ لیا گیا۔ کینیا کا رخ کرنے والی اس تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ تیار کرکے وزارت داخلہ کو پیش کرنے کی بھی اب تیاری کرلی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: ارشد شریف
Previous Post

ایم 1 اور ایم 2 کلئیر کرانے کے لیے پولیس کا خط

Next Post

انقلاب لانےکا دعویٰ کرنے والا ایک ایف آئی آر تک درج نہ کراسکا

Next Post
عمران خان توہین عدالت کررہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا

انقلاب لانےکا دعویٰ کرنے والا ایک ایف آئی آر تک درج نہ کراسکا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist