تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد ندیم ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کو تیار

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2025
ارشد ندیم ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کو تیار
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ جیولن تھرو ایتھلیٹ اور ایشیائی و بین الاقوامی چیمپئن ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ٹوکیو پہنچ گئے ہیں۔ ایونٹ میں شاندار کارکردگی کے لیے انہوں نے قوم اور مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ:
"آپ سب کو معلوم ہے کہ میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے ٹوکیو آیا ہوں۔ کل انشاءاللہ پاکستانی وقت کے مطابق 4:45 پر میرا کوالیفائنگ راؤنڈ ہے۔ میری دعا ہے کہ میں اچھا پرفارم کروں اور فائنل میں جگہ بناؤں۔”

کل انشاءاللہ پاکستانی وقت کے مطابق 4:45pm میرا کوالیفائنگ راؤنڈ ہے، آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ pic.twitter.com/xIYe7JXe6y

— Arshad Nadeem (@ArshadOlympian1) September 16, 2025

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا فائنل 18 ستمبر 2025 کو منعقد ہوگا جس میں دنیا کے صفِ اول کے ایتھلیٹس شرکت کریں گے۔ خیال رہے کہ ارشد ندیم نے 2022 کے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کی تھی اور وہ ملک کے پہلے ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے جیولن تھرو میں 90 میٹر کے قریب تھرو کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

Previous Post

پی سی بی کا بائیکاٹ کی دھمکی سے کمرشل ویلیو خطرے میں

Next Post

قونصلیٹ جنرل نیویارک میں نسٹ وفد کی میزبانی

Next Post
قونصلیٹ جنرل نیویارک میں نسٹ وفد کی میزبانی

قونصلیٹ جنرل نیویارک میں نسٹ وفد کی میزبانی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist