تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغانستان میں خودکش بمبار بننے کی تربیت لی: دہشتگرد ا اعتراف

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2024
افغانستان  میں خودکش بمبار بننے کی تربیت لی: دہشتگرد ا اعتراف
Share on FacebookShare on Twitter

گرفتار خارجی خودکش بمبار روح  نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک سال سے افغان صوبے دانگام کے گاؤں طورطم کے مدرسہ ترتیل القران میں طالب تھا، یہ مدرسہ خودکش بم دھماکوں کی تربیت دیتا تھا۔ خود کش بم بار کے مطابق اس نے 10 روز تک خودکش بمبار بننے کی تربیت حاصل کی، روانگی سے 2 روز قبل انجکشن لگائے جاتے تھے، اس کے بعد معلوم نہیں ہوتا تھا آس پاس کیا ہو رہا ہے، ٹریننگ کے بعد سبزرنگ کی گاڑی میں 4 ساتھی ضلع ناری کے گاؤں باتش کی طرف روانہ ہوئے۔ گرفتار خارجی خودکش بمبار کے مطابق اس علاقے میں ہم نے رات گزاری اور پھر افغان بارڈر کی جانب سفر کیا، ایک مقام پر پہنچ کر ہمیں سرحد پار کرانے کے سہولت کار جواد کے حوالے کر دیا گیا، جواد نے بارڈر پار کرانے کے بعد ہمیں سجاد کے حوالے کر دیا۔دہشت گرد نے مزید بتایا کہ  سجاد نے 2 خود کش بمباروں ساجد اور عابد کو ہم سے الگ کر لیا، اس کے بعد سجاد نے ہدایت دی کہ سلیمان سے ایک پل پر مل لوں۔ گرفتار خارجی خودکش بمبارکے مطابق  ایک گھنٹے کا سفر کر کےسرنگ پر جا پہنچے اور میں اور سلیمان الگ ہو گئے، کہا گیا کہ ٹرک میں سوار ہو جاؤ، ٹرک میں سوار ہوا تو سیکیورٹی فورسز نے پکڑ لیا ، سلیمان نے کہا تھا کہ جمیل خود کش جیکٹ دے گا اور بتائے گا کنٹونمنٹ میں کیسے حملہ کرنا ہے۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی کا فوجی تحویل میں نہ دینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

Next Post

کراچی: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

Next Post
کراچی: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

کراچی: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist