تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملزم ارمغان اور صحافیوں کا اے ٹی سی کمپلیکس میں داخلہ بند

by ویب ڈیسک
مارچ 18, 2025
ملزم ارمغان کے والد سے بھی تحقیقات کی ہدایت
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے رہائشی نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کے مقدمے کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت کے موقع پر صحافیوں سمیت ملزم ارمغان کو عدالتی کمپلیکس میں داخلے سے روک دیا گیا۔ سکیورٹی اہلکار کے مطابق صحافیوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہے، اور اس سلسلے میں  اعلیٰ افسران نے منع کیا ہے۔ ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کو بھی عدالت میں داخلے سے روک دیا گیا، جس پر کامران قریشی نے اے ٹی سی میں بیٹے سے ملاقات کی درخواست دائر کردی۔ درخواست کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سرکل (اے وی سی سی) پولیس بھی بیٹے سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہی، اسی لیےملاقات کروائی جائے۔

Previous Post

ہیوسٹن ، شوگرلینڈ میں کمیونٹی افطار ڈنر

Next Post

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی سحری

Next Post
پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی سحری

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کی سحری

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist