تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عارف علوی کی 3 مقدمات میں 20 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
دسمبر 4, 2024
صدر کی الیکشن 6 نومبر 2023 تک کرانے کی تجویز
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدرِ عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ معلوم ہوا ہے کہ  عدالت نے 3 مقدمات میں عارف علوی کی ضمانت منظور کی ہے۔ سابق صدر عارف علوی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔ اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ سندھ پولیس کو درخواست گزار کی گرفتاری سے روکا جائے، عارف علوی کا نام نامعلوم ایف آئی آرز میں شامل کرنے سے روکا جائے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ کیس کی مزید سماعت کے لیے معاملہ آئینی بینچ کو بھیجا جا رہا ہے، مقدمات کی تفصیلات سمیت دیگر معاملات آئینی بینچ دیکھے گا۔ اس موقع پر سابق صدر عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقدمات نہ جانے کہاں کہاں درج کیے گئے ہیں، جن کا انہیں  نام بھی معلوم نہیں۔سب جانتے ہیں جھوٹی ایف آئی آرز ہیں۔ایک دوست جس کا آپریشن ہوا ہے وہ امریکا میں ہے اس کا نام بھی ایف آئی آر میں شامل ہے۔عارف علوی نے یہ بھی کہا کہ تحقیقات کرنا تو سرکار کا کام ہے، پی ٹی آئی کو سرکار دے دیں تحقیقات کر کے دے دے گی۔

Previous Post

فہد مصطفیٰ کے لیے برطانوی پارلیمنٹ کی طرف سے 2 ایوارڈز

Next Post

نرگس فخری کا قتل میں ملوث بہن سے اظہارِ لاتعلقی

Next Post
نرگس فخری کا قتل میں ملوث بہن سے اظہارِ لاتعلقی

نرگس فخری کا قتل میں ملوث بہن سے اظہارِ لاتعلقی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist