تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی، انجلینا جولی

by ویب ڈیسک
ستمبر 22, 2022
ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی، انجلینا جولی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے دورے پر آئیں ہالی وڈ سپر اسٹار اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی نمائندہ خصوصی انجلینا جولی نے نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔ جہاں انہیں سیلاب کی تباہ کاریاں اور متاثرین کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ واقعی پاکستان اس وقت مشکلات میں  گھرا ہوا ہے اور عالمی برادری پاکستان کی مزید امداد کرے۔

بشکریہ پی ٹی وی

اداکارہ کے مطابق انہوں نے اپنی زندگی میں اس قدر تباہی پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ انجلینا جولی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کی کاوشیں قابل ذکر ہیں جنہوں نے مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین کی ہرممکن مدد کی ۔ سیلاب زدہ علاقوں میں بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ وہ بچ بھی جائیں تو موسم سرما آ رہا ہے اور فصلیں تباہ ہیں تو حالات اور بھی مشکل ہو سکتے ہیں۔ انجلینا جولی کے مطابق  اس وقت ان کا دل پاکستانی عوام  کے ساتھ ہے۔

بشکریہ پی ٹی وی
Tags: انجلینا جولی
Previous Post

بابراعظم تیسرے سے اب چوتھے نمبر پر چلے گئے

Next Post

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے معافی مانگ لی

Next Post
عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی پیش کش

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے معافی مانگ لی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist