تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2023
امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے دہشت گرد قاسم رشید  کو گرفتار کیا گیا۔ جس نے عاصم اور اسحاق نامی لوگوں کے ذریعے امجد صابری کا قتل کرایا۔ سی ڈی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد نے 4 رینجرز اہلکاروں کے قتل کا اعتراف کیا ہے، ملزم نے صدر پارکنگ پلازہ کے قریب 2 آرمی اہلکاروں کے قتل کا اعتراف بھی کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ قاسم رشید سے دستی بم، پستول اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے اور یہ ملزم پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔ گرفتار دہشت گرد نے جیل سے نیٹ ورک چلانے کا انکشاف کیا ہے۔ 16 رمضان 22 جون 2016 کو قوال امجد صابری پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ان کی جان لے لی تھی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: امجد صابری
Previous Post

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

Next Post

توشہ خانہ کیس: نوازشریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

Next Post
توشہ خانہ کیس: نوازشریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

توشہ خانہ کیس: نوازشریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist