تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل نیلامی سے علی ترین کا دستبردار ہونے کا اعلان

by ویب ڈیسک
جنوری 8, 2026
پی سی بی کی ملتان سلطانز کو معطل کرنے کی کارروائی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کی نئی ٹیموں کی نیلامی سے علی ترین نے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ علی ترین نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ دو نئی ٹیموں کی بولی کے لیے موجود نو خریداروں کے درمیان مقابلہ اب کچھ ہی دیر میں شروع ہوگا، تاہم وہ اس عمل کا حصہ نہیں ہوں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں علی ترین کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ اہلِ خانہ سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر مستقبل میں پی ایس ایل میں واپسی ہوئی تو وہ صرف جنوبی پنجاب کی نمائندگی کے لیے ہوگی۔ علی ترین نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے سیزن 11 میں وہ بطور تماشائی اسٹیڈیم میں موجود ہوں گے اور اپنی ٹیم ملتان سلطانز کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی ملتان سلطانز کی ٹیم فروخت کے لیے آئے گی، وہ دوبارہ میدان میں اترنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوں گے۔

After careful consideration, my family and I have decided not to participate in today’s PSL franchise auction.

Our time with Multan Sultans was never just about owning a cricket team. It was about South Punjab. About giving a voice to a region that had been overlooked for too…

— Ali Khan Tareen (@aliktareen) January 8, 2026

Previous Post

بلوچستان: اسلام آباد یونیورسٹی سے فارغ التحصیل دہشت گرد کی گرفتار ہوئی ہے, ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

Next Post

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

Next Post
p

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist