تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علی رضا کا قتل : 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
علی رضا کا قتل : 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ( پاکستان) کے رہنماعلی رضاعابدی کے قتل میں ملوث 4 مجرموں کوجرم ثابت ہونے پر عمرقید کی سزاسنادی۔

ایم کیو ایم  پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کو دسمبر 2018 میں کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فیز 5 میں خیابان غازی میں ان کے گھر کے سامنے گولیاں مار کر زخمی کیا۔ دوران علاج قہ زخمی کی تاب نہ لا کر چل بسے تھے۔ تفتیش کے دوران پولیس کا دعویٰ تھا کہ یہ فرقہ وارانہ نہیں بلکہ سیاسی قتل ہے۔ گرفتار 2 ملزمان نیوکراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے یونین کونسل آفس اور پاک سرزمین پارٹی پی ایس پی  کے دفتر پر قاتلانہ حملے میں بھی ملوث رہے تھے۔

Previous Post

مزے کے پکوان تیار کرنے والی کراچی کی کویتا

Next Post

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم کی ملاقات

Next Post
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم کی ملاقات

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم کی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist