تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2024
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایوان وزیراعلیٰ پشاور کا دورہ کرکے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی ، اس موقع پر علی امین گنڈاپور نے محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ اس اہم ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو قیام امن کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔  خیبرپختونخوا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعدادکار بڑھانے میں پورا تعاون کریں گے، کرم میں قیام امن اولین ترجیح ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر  وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہدا سرمایہ افتخار ہیں۔ لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

Previous Post

ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کے ملزمان کو سزا سنا دی گئی

Next Post

گوادر پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا

Next Post
برطانوی کرکٹرز پر غیر ملکی لیگز میں کھیلنے پر پابندی

گوادر پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist