تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علیمہ خان کا پاسپورٹ، بینک اکاؤنٹس اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2025
چیئرمین پی ٹی آئی، صدر کے رویے سے مایوس، علیمہ خان
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے وارنٹ گرفتاری کے باوجود پیش نہ ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم جاری کردیا۔تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج کے مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا کہ علیمہ خان عدالت کے سمنوں اور گرفتاری وارنٹس کے باوجود پیش نہیں ہوئیں۔ عدالت نے:

  • شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دیا

  • گورنر اسٹیٹ بینک کو علیمہ خان کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کی ہدایت

  • ضامن کی جائیداد بحقِ سرکار ضبط کرنے کا فیصلہ

جج امجد علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ “ملزمہ ہر جگہ نظر آتی ہیں مگر عدالت میں پیش نہیں ہوتیں، ان کی حاضری ہر صورت یقینی بنائی جائے”۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت پیر، 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Previous Post

سیپما میوزک اکیڈمی کا قیام، بصارت سے محروم افراد کے لئے اُمید کی کرن

Next Post

صدر ٹرمپ کا اہم ایشیائی دورہ ، شی جن پنگ سے ملاقات کی تصدیق

Next Post
جنیوا میں امریکہ اور چین کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ

صدر ٹرمپ کا اہم ایشیائی دورہ ، شی جن پنگ سے ملاقات کی تصدیق

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist