تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ‘ایئر پنجاب’ کے فوری اجرا کی ہدایت دے دی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2025
امریکا :  درجنوں ممالک، بشمول پاکستان اور میانمار پر سفری پابندی لگانے پر غور
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی ایئرلائن ایئر پنجاب کو جلد از جلد فعال کرنے کا حکم دیتے ہوئے فیز ون کے اقدامات فوراً مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ایئرلائن کے لیے جدید اور آرام دہ طیارے لیز پر حاصل کیے جائیں۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں ایئر پنجاب منصوبے پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، بریفنگ میں لاہور سے اسلام آباد کو پہلے فلائٹ روٹ کے طور پر شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں مری گلاس ٹرین پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز نے ہدایت کی کہ سیاحت کے فروغ کے لیے گلاس ٹرین منصوبے کی تکمیل کے لیے تمام ممکن اقدامات کیے جائیں۔

Previous Post

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے دوران اندور میں آسٹریلوی کھلاڑی ہراسانی کا شکار

Next Post

جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کو 78 سال مکمل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ

Next Post
آزاد کشمیر :  5 روزبعد ہڑتال ختم

جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کو 78 سال مکمل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist