تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے، اٹارنی جنرل

by ویب ڈیسک
مئی 14, 2024
اسلام آباد ہائی کورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے، اٹارنی جنرل
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کا کہنا تھا کہ جسٹس بابر ستار کے خط کے حوالے سے وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے اور یہ جج صاحب کے خط کی وجہ سے عدلیہ میں مداخلت کا تاثر بن رہا ہے۔ منصور اعوان کہتے ہیں کہ  آج کل تاثر دیا جارہاہے کہ عدلیہ یا ایگزیکٹو کے درمیان تعلقات خراب ہیں، خط لکھنے کا مقصد مداخلت نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جج کے خط کا متن سوشل میڈیا پر بھی آیا۔ درخواست کی گئی کہ سرویلنس سے متعلق معاملات پر بریفنگ ان کیمرا کی جائے۔ ان کے مطابق ریاست کی کچھ حساس معلومات ہوتی ہیں۔ حساس معلومات کے حوالے سے اٹارنی جنرل یا ایڈووکیٹ جنرل رابطہ کرتے ہیں۔

Previous Post

نیب ترامیم مقدمہ : بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر پیش ہوں گے

Next Post

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist