تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغانستان میں جانداروں کی تصاویر ٹی وی پر نشر کرنے پر پابندی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 15, 2024
افغانستان میں جانداروں کی تصاویر ٹی وی پر نشر کرنے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

وزارتِ مذہبی و اخلاقی امور کے ترجمان نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ  جانداروں کی تصاویر کی اشاعت پر پابندی مرحلہ وار نافذ کی جائے گی۔ عوام کو یہ باور کرایا جائے گا کہ اسلام میں جانداروں کی تصاویر لینا اور پھیلانا حرام ہے۔ حکومت نے میڈیا کو ہدایت کی ہے کہ دینی تعلیمات اور احکام کے منافی چیزیں شائع نہ کریں اور ان تعلیمات کا تمسخر بھی نہ اڑائیں۔ معلوم ہوا ہے کہ تصاویر سے متعلق قانون ابتدائی مرحلے میں قندھار اور میدان وردک صوبوں میں نافذ کیا گیا ہے، صوبے تخار میں بھی یہ قانون نافذ کیا جا رہا ہے۔اتوار کو صوبے تخار میں اس پابندی کے اطلاق کا اعلان کیا گیا تھا۔اس سے قبل 1996ء سے 2001ء تک طالبان کے سابقہ دورِ حکومت میں بھی افغانستان میں جانداروں کی تصاویر پر پابندی لگی ہوئی تھی۔

Previous Post

حکومتی یقین دہانی پر پی ٹی آئی کا احتجاج ملتوی

Next Post

پشاور ہائیکورٹ: آئینی ترمیم، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل

Next Post
نافرمان بیٹوں کو 3ہزار روپے ماہانہ والدین کو ادا کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ: آئینی ترمیم، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist