تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانوی سیاستدانوں کا افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2025
تاریخی جیت، افغان کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش
Share on FacebookShare on Twitter

جیریمی کاربن، نائیجل فراگ سمیت 160 سے زائد ارکانِ پارلیمنٹ نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ہے  جس میں کہا گیا ہے کہ 26 فروری کو افغانستان کے خلاف گروپ میچ کھیلنے سے انکار کرنا چاہیے۔ جس کے جواب میں انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا یک طرفہ فیصلہ نہیں کرسکتے۔ ارکان پارلیمنٹ کے مطابق افغان خواتین سے یکجہتی کا مضبوط پیغام دینا چاہیے ، افغانستان کے ساتھ میچ کا بائیکاٹ ظلم کے خلاف عدم برداشت کا واضح پیغام ہوگا۔ ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ کہتے ہیں کہ  تمام ارکان ممالک کے ساتھ مشترکہ فیصلے کی حمایت کریں گے، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ طالبان کے خواتین کے ساتھ سلوک کی سخت مذمت کرتا ہے۔ کرکٹ بہت سے افغان شہریوں کے لیے امید کا ایک ذریعہ ہے۔ یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہو گی اور ایونٹ کا فائنل میچ 9 مارچ کو شیڈول ہے۔

Previous Post

پرویز الٰہی پر ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں فرد جرم

Next Post

وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دیں

Next Post
پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیر خزانہ

وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist