تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خواتین کے حقوق کی بری صورتحال آسٹریلیا نے سیریز ملتوی کردی

by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2024
آصف علی پر ” پابندی” کی مہم کون چلا رہا ہے؟

بشکریہ کرک انفو

Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق ون ڈے سیریز افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کی نامناسب صورتحال کی بنا پر ملتوی کی گئی ہے۔ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس معاملے کی بہتری کے لیے افغان کرکٹ بورڈ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ بورڈ کے مطابق آسٹریلوی حکام نے بتایا ہے کہ افغانستان میں صورتحال پہلے سے بھی بدترین ہوچکی ہے۔ آسٹریلوی بورڈ اپنے ماضی کے مؤقف پر قائم ہیں اور افغانستان کے خلاف باہمی سیریز ملتوی کی جارہی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ کرکٹ میں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت کی حمایت کرتے رہیں گے، آئی سی سی اور افغانستان بورڈ سے رابطے میں رہے گا، مستقبل میں سیریز کے بحالی کے لیے کام جاری رکھیں گے۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز رواں برس اگست میں شیڈول تھی۔ آسٹریلیا نے اس سے پہلے بھی گزشتہ سال اپنی حکومت کی مشاورت سے ون ڈے سیریز بھی ملتوی کی تھی۔

سوشل میڈیا
Previous Post

باب وولمر کی موت کا راز

Next Post

462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

Next Post
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری

462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist