تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم ہوگا نہ قبرکشائی

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2022
عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم ہوگا نہ قبرکشائی
Share on FacebookShare on Twitter

ایڈیشنل سیشن جج کراچی شرقی کی عدالت نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت کے فیصلے پر بشری اقبال نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے ہمیں سرخرو کیا۔

عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشری اقبال نے کہا کہ کسی نے ہم پر جائیداد کا الزام لگایا کسی نے کچھ کہا۔ ہم یہ چاہتے تھے کہ ان کی لاش کی تضحیک نا ہو۔ سابق اہلیہ نے مزید کہا کہ دانیہ نے جو حرکت کی وہ سب کے سامنے ہے۔ دانیہ شاہ کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے سزا دلوا کر رہیں گے۔ ایف آئی اے میں معاملہ انکوائری کی اسٹیج پر ہے۔

Previous Post

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

Next Post

پیٹرول کی بڑھتی قیمت، نواز شریف اور اتحادیوں کی تشویش

Next Post
پیٹرول کی بڑھتی قیمت، نواز شریف اور اتحادیوں کی تشویش

پیٹرول کی بڑھتی قیمت، نواز شریف اور اتحادیوں کی تشویش

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist