تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آصف علی آئی سی سی کے ’ پلیئر آف دی منتھ‘ کا اعزاز حاصل کرگئے

by ویب ڈیسک
نومبر 9, 2021
آصف علی آئی سی سی کے ’ پلیئر آف دی منتھ‘  کا اعزاز حاصل کرگئے
Share on FacebookShare on Twitter

دھواں دھار بیٹنگ اور چھکوں کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آصف علی کو ’پلیئر آف دی منتھ‘ قرار دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ایک بڑی تعداد میں پاکستانی کھلاڑی کے لیے صارفین نے ووٹنگ کی اور اسی بنا پر انہیں اکتوبر کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا۔ آصف علی نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے خلاف 19ویں اوور میں 4چھکے مار کر پاکستان کو جتوایا تھا۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسی طرح ان کا رنز اگلتے بلے نے نیوزی لینڈ کے خلاف بھی نازک صورتحال میں چھکے مار کر ہاری ہوئی بازی کو جیت میں بدلا تھا۔  آصف علی کے ساتھ شکیب الحسن اور ڈیوڈ ویزے مقابلے پر تھے ۔ خواتین کے لیے’پلیئر آف دی منتھ‘ کا ایوارڈ آئرلینڈ کی کپتان ڈیلنے شون نے جیتا ہے۔

اسی بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں:

آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ میں آصف علی کا نام

Tags: آئی سی سیآصف علیبابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیم
Previous Post

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے پر شوہر کا تشدد، اسپتال منتقل

Next Post

بھارتی کرکٹ مبصرین کوہلی الیون پر پھٹ پڑے

Next Post
بھارتی کرکٹ مبصرین کوہلی الیون پر پھٹ پڑے

بھارتی کرکٹ مبصرین کوہلی الیون پر پھٹ پڑے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist