تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے پر شوہر کا تشدد، اسپتال منتقل

by ویب ڈیسک
نومبر 9, 2021
بھارتی اداکارہ پونم پانڈے پر شوہر کا تشدد، اسپتال منتقل
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کے شوہر سیم بومبے اپنی ہی بیوی پر تشدد کرنے کے الزام پر ممبئی پولیس کی حراست میں ہے، اداکارہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کے شوہر سیم بومبے نے انہیں جسمانی طور پر ہراساں کیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے کو منگل کی صبح زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کرایا جس کے بعد ممبئی پولیس نے سیم بومبے کو گرفتار کرلیا ہے۔ اداکارہ فی الحال اسپتال میں داخل ہیں ان کے سر، آنکھ اور چہرے پر چوٹیں آئی ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ پونم پانڈے نے اپنے شوہر کے خلاف تشدد کی شکایت درج کرائی ہو، اس سے قبل 2010 میں پونم نے اپنے شوہر کے خلاف جسمانی ہراساں کا مقدمہ درج کرایا تھا اور شادی ختم کرنے کا فیصلہ بھی کیا تھا جبکہ بھارتی پولیس نے ان کے شوہر کو گوا کے ایک مقام سے گرفتار بھی کیا تھا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے ازدواجی رشتے سے متعلق بتایا کہ سیم بومبے اکثر ان پر شدید تشدد کرتے ہیں اور ان کے ساتھ بدسلوکی سے پیش آتے ہیں۔ اداکارہ پونم پانڈے کے شوہر کا پورا نام سیم احمد بومبے ہے اور وہ ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور ایڈیٹر ہیں۔ دونوں تین سال کی دوستی کے بعد گزشتہ سال ستمبر میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Tags: بھارتی اداکارہپونم پانڈےتشددسیم بومبے
Previous Post

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان اور سابق مس آسٹریلیا خوشی سے نہال

Next Post

آصف علی آئی سی سی کے ’ پلیئر آف دی منتھ‘ کا اعزاز حاصل کرگئے

Next Post
آصف علی آئی سی سی کے ’ پلیئر آف دی منتھ‘  کا اعزاز حاصل کرگئے

آصف علی آئی سی سی کے ’ پلیئر آف دی منتھ‘ کا اعزاز حاصل کرگئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist