تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صرف 28 دنوں میں 11کروڑ 10لاکھ افراد کا ’اسکویڈ گیم‘ دیکھنے کا نیا ریکارڈ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2021
صرف 28 دنوں میں 11کروڑ 10لاکھ افراد کا ’اسکویڈ گیم‘ دیکھنے کا نیا ریکارڈ

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

نیٹ فیلکس نے اعلان کیا کہ ہے کورین ویب سیریز ’اسکویڈ گیم‘ اُن کی اب تک ریلیز ہونے والی تخلیقات میں سب سے زیادہ کامیاب ترین سیریز ثابت ہوئی ہے۔ اس کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ 17ستمبر کو نمائش پذیر ہونے والی اس سیریز نے ابتدائی 28دنوں میں اب تک 11کروڑ 10لاکھ صارفین اسے دیکھ چکے ہیں۔

Squid Game has officially reached 111 million fans — making it our biggest series launch ever! pic.twitter.com/SW3FJ42Qsn

— Netflix (@netflix) October 12, 2021

یہ اس اعتبار سے اپنی نوعیت کا نیا ریکارڈ ہے کہ اس سے پہلے ’نیٹ فیلکس‘ کی ’برج ٹن‘ وہ ویب سیریز تھی، جسے ریلیز کے ابتدائی 28دنوں میں 8کروڑ 20لاکھ صارفین دیکھ چکے تھے۔ ’نیٹ فیلکس‘ کے مطابق ’اسکویڈ گیم‘80 سے سے زیادہ ممالک میں ٹاپ لسٹ پر رہی ہے۔ فلم پنڈتوں کا کہنا ہے کہ کورین ویب سیریز کی کامیابی میں جہاں اس کی پروڈکشن، کہانی اور ڈائریکشن کے ساتھ ساتھ اداکاروں کی غیر معمولی اداکاری رہی۔ وہیں یہ وہ ویب سیریز ہے، جو دنیا کے بیشتر ممالک میں جب دیکھی گئی تو اسے مقامی زبان میں ڈب کیا گیا اور یہی وجہ ہے کہ اس کے سحر سے کوئی بچ نہ سکا۔

بشکریہ عرب نیوز

اسکویڈ گیم کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں:

آخر ’اسکویڈ گیم‘ نے کیوں سب کو دیوانہ بنادیا؟

ابوظہبی میں ’اسکویڈ گیم’ کا مقابلہ لیکن خون خرابے کے بغیر

Previous Post

دبئی میں مادام تساؤ میوزیم کا افتتاح

Next Post

بجلی کے  نرخ نہیں بڑھائیں گے، شوکت ترین

Next Post
بجلی کے  نرخ نہیں بڑھائیں گے، شوکت ترین

بجلی کے  نرخ نہیں بڑھائیں گے، شوکت ترین

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist