تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ابوظہبی میں ’اسکویڈ گیم’ کا مقابلہ لیکن خون خرابے کے بغیر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2021
ابوظہبی میں ’اسکویڈ گیم’ کا مقابلہ لیکن خون خرابے کے بغیر

بشکریہ عرب نیوز

Share on FacebookShare on Twitter

کورین ویب سیریز ’اسکویڈ گیم‘ نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا ہے۔ ہر کوئی اس تخلیق کے سحر میں کھو سا گیا۔ جس میں ایکشن ہی نہیں، ایڈونچر اور قدم قدم پر خون خرابے کے مناظر کے باوجود اسے پسندیدگی کی سند مل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ’نیٹ فلیکس‘ کی یہ اب تک کی بہترین کاروبار کرنے والی ویب سیریز تصور کی جارہی ہے۔ 9اقساط پر مبنی فلم کی اسی شہرت اور مقبولیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ابوظہبی کے کورین کلچر سینٹر میں اہتمام ہورہا ہے، اس ویب سیریز میں دکھائے اور کھیلے جانے والے مختلف مقابلوں کا۔ لیکن اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ یہ مقابلے فلم کے برعکس تشدد اور خون خرابے کے بغیر ہی ہوں۔

بشکریہ عرب نیوز

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایونٹ اس منگل کو ہوگا۔ جس میں اس میں شریک امیدواروں کو ’اسکویڈ گیم‘ میں کھیلے جانے والے ریڈ لائٹ گرین لائٹ، ڈالگونا کینڈی چیلنج اور ماربلز گیم کھیلنے کا موقع ملے گا۔ کہا جارہا ہے کہ حقیقی زندگی میں ’اسکویڈ گیم‘ کے2 ورژن پر مشتمل سیشن ہوں گے اور ہر سیشن کے لیے 15امیدواروں کو دعوت دی جائے گی۔ جو خواہش مند ان مقابلوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں، ان کورجسٹریشن کے عمل میں 3 سوالات کا فارم بھرنا ہوگا۔

بشکریہ اسکائی نیوز

ایونٹ کا عملہ گلابی، دائرے، مثلث اور مربع کے نشان والے ملبوسات زیب تن کریں گے۔ جو فلم میں ڈیتھ گیمز کے دوران گارڈز نے پہنا تھا۔ متحدہ عرب امارات میں ’اسکویڈ گیم‘ کے اِن کھیلوں کو حقیقی انداز سے کھیلنے کے لیے عوام کا غیر معمولی جوش و خروش ہے۔

بشکریہ عرب نیوز

اسی بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں:

آخر ’اسکویڈ گیم‘ نے کیوں سب کو دیوانہ بنادیا؟

Previous Post

پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

Next Post

بابراعظم کا طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

Next Post
بابراعظم کا طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

بابراعظم کا طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist