تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر اسلام آباد پہنچ گئے

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2026
ءسااا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے انتہائی اہم مذاکرات کی میزبانی کرتے ہوئے پاکستان ایک بار پھر عالمی سفارتکاری کا مرکز بن گیا ہے۔ نائب صدر جے ڈی وینس کی سربراہی میں امریکا کا طاقتور وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس کے علاوہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔ یہ تینوں شخصیات مل کر امریکی وفد کی قیادت کر رہی ہیں۔ اس سے قبل رات گئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایران کا رکنی اعلیٰ سطحی وفد بھی پاکستان پہنچ چکا ہے۔

🇵🇰 🙌🏻 pic.twitter.com/YpvtQEk6st

— Ali Dar (@alimdar82) April 11, 2026

وفد میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی موجود ہیں۔ دونوں ممالک کے وفود آج اسلام آباد میں براہ راست مذاکرات کریں گے۔ دوسری جانب  پاکستانی سفیر رضوان شیخ نے ایک اہم انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کا بنیادی کردار دونوں فریقوں کو مذاکرات کی میز پر لانا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں جانب سے تعمیری اور مثبت سوچ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اگر مذاکراتی عمل آگے بڑھا تو باقی مسائل خود بخود حل ہوتے جائیں گے۔ پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا میں امن کا قابل اعتماد سفارتکار ہے۔ دو حریف طاقتوں کو ایک میز پر بٹھانے کی کامیابی پاکستان کی بڑھتی ہوئی عالمی ساکھ اور سفارتی پختگی کی واضح مثال ہے۔

Previous Post

پنجاب میں کرسچن میرج ایکٹ میں 153 سال بعد تاریخی تبدیلیاں

Next Post

خیر سگالی کے جذبے کے ساتھ آئے ہیں، لیکن امریکا پر بھروسہ نہیں

Next Post
iran

خیر سگالی کے جذبے کے ساتھ آئے ہیں، لیکن امریکا پر بھروسہ نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist