تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی میڈیا میں پاکستان کے کردار کی دھوم

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2026
پاکستان
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی میڈیا نے پاکستان کی سفارتکاری کے شاندار معرکے کو خراجِ تحسین پیش کر دیا ہے۔ خلیجی میڈیا نے لکھا ہے کہ پاکستان نے حالیہ ممکنہ جنگ کے خاتمے میں بہترین اور فیصلہ کن کردار ادا کیا، جس کے نتیجے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملوں کو روک دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے پاکستان کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان ایک طاقتور، معتبر اور موثر ثالث کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینلز نے نشاندہی کی کہ صدر ٹرمپ نے واضح طور پر کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ہونے والی اہم بات چیت کے بعد ہی لڑائی روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔  برطانوی ٹی وی نے تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے کئی ہفتوں کی مسلسل اور حکیمانہ کاوشوں کے بعد کامیابی حاصل کر لی ہے۔ خلیجی میڈیا کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنے ایران اور امریکہ دونوں کے ساتھ دیرینہ، گہرے اور متوازن تعلقات کی بدولت خود کو خطے میں امن کا بااعتماد ضامن ثابت کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی دو ہفتوں کی جنگ بندی کی درخواست کو قبول کر لیا، جو اب عالمی سطح پر پاکستان کی سفارتی حکمتِ عملی کی ایک زبردست کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کو بتایا کہ جب بات امن کی ہو تو اس کی آواز اور کاوشیں سب سے زیادہ وزن رکھتی ہیں۔

Previous Post

ڈیوڈ وارنر پر شراب پی کر ڈرائیونگ کا الزام

Next Post

جنگ کے بعد شہباز شریف اور ایرانی صدر کا پہلا رابطہ

Next Post
shahbaz sharif

جنگ کے بعد شہباز شریف اور ایرانی صدر کا پہلا رابطہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist