تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2026
آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں کے لیے ایک سخت اور فوری فیصلہ کرتے ہوئے عارضی سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آسٹریلوی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے ایرانی وزیٹر ویزا ہولڈرز کے آسٹریلیا آنے پر فوری طور پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ یہ فیصلہ امیگریشن نظام کی سالمیت اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ایران اور خطے میں جاری تنازع کی وجہ سے خدشہ ہے کہ کچھ وزیٹر ویزا ہولڈرز اپنے ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد مقررہ وقت پر واپس نہ جا سکیں۔ اس ممکنہ صورتحال سے بچنے کے لیے یہ پیشگی اقدام اٹھایا گیا ہے۔یہ پابندی عارضی ہے، تاہم اس سے ایرانی شہریوں کے لیے آسٹریلیا سفر کرنا فی الحال مشکل ہو گیا ہے۔ آسٹریلیا کا یہ فیصلہ بتاتا ہے کہ عالمی تنازعات اب صرف مشرق وسطیٰ تک محدود نہیں رہے بلکہ ان کے اثرات دور دراز ممالک کی پالیسیوں اور امیگریشن قوانین تک بھی پہنچ رہے ہیں۔ آنے والے دنوں میں دیکھنا ہوگا کہ یہ پابندی کب تک جاری رہتی ہے اور خطے کی صورتحال جب معمول پر آئے گی تو آسٹریلیا اس پر نظرثانی کرتا ہے یا نہیں۔

air port

Previous Post

سندھ کابینہ کا 3 ماہ تنخواہ نہ لینے اور ورک فرام ہوم کا فیصلہ

Next Post

پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان

Next Post
پیر کو پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist