تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا بڑا اعلان

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2026
پیر کو پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کو ایک شدید اور انتباہی مراسلہ بھیج دیا ہے۔ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ 6 مارچ کو بھی ایک مراسلہ بھیجا گیا تھا، مگر اس کا کوئی جواب نہیں ملا۔ اب صورتحال انتہائی تشویش ناک ہو چکی ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا کہ پورا پیٹرولیم سیکٹر آپریشنل مشکلات، شدید مالی بحران، قیمتوں کی بے چینی اور اچانک پالیسی تبدیلیوں کی زد میں ہے۔ ملک بھر کے 14 سے 15 ہزار پیٹرول پمپ مالکان دن رات ایک کر کے بھی اب مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ حکومت پالیسی سازی کے عمل میں صنعت کے اصل اسٹیک ہولڈرز کو شامل کرے اور ان کے مسائل پر فوری توجہ دے۔ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو ایسوسی ایشن ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔انہوں نے واضح انتباہ دیا ہے کہ اگر پمپس بند ہوئے تو پاکستان میں شدید فیول بحران پیدا ہو سکتا ہے، جس کی ساری ذمہ داری وزارت پیٹرولیم پر عائد ہوگی۔  یہ مراسلہ اس وقت آیا ہے جب عالمی سطح پر امریکا اور ایران کے ممکنہ مذاکرات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ ایسے میں پیٹرول پمپ مالکان کی پریشانیاں اور بھی گہری ہو گئی ہیں۔

Previous Post

آسٹریلیا کا ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

Next Post

اسلام آباد کی نیت کو مثبت اور خیرخواہ سمجھتے ہیں، ایران

Next Post
ismail baqai

اسلام آباد کی نیت کو مثبت اور خیرخواہ سمجھتے ہیں، ایران

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist