تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روسی وزیر یوگنی زینے شف کیمرامین کی جان بچاتے ہوئے چل بسے

ویب ڈیسک ، بدھ 8ستمبر 16:50

by ویب ڈیسک
ستمبر 8, 2021
روسی وزیر یوگنی زینے شف  کیمرامین کی جان بچاتے ہوئے چل بسے
Share on FacebookShare on Twitter

روس کے 55 برس کے وزیر برائے ایمرجنسی  یوگنی زینے شف ایک فوجی مہم کے سلسلے میں سمندری علاقے  آرکٹک کا دورہ کررہے تھے ، جہاں انہوں نے فوجی مشقوں کا جائزہ بھی لیا ۔ اسی دوران روسی ٹی وی کو انٹرویو دینے کے لیے انہوں نے پہاڑی چوٹی کا انتخاب کیا ۔ انٹرویو کے دوران کیمرامین توازن برقرار نہ رکھ پایا اور سمندر میں گرنے لگا ، جس کو بچانے کے خاطر روسی وزیر نے چوٹی سے چھلانگ لگائی ، جس کی وجہ سے ان کا سر بھاری چٹان سے ٹکرایا اور وہ زندگی کی بازی ہار بیٹھے ۔ اس حادثے میں کیمرا مین بھی ہلاک ہوگیا ۔  روسی میڈیا کے مطابق  وزیر برائے ایمرجنسی ،  سرکاری ذمے داری نبھاتے ہوئے موت کی آغوش میں چلے گئے ، جس پر پورا ملک اداس اور سوگوار ہے ۔ روسی صدر پیوٹن نے بھی وزیر یوگنی زینے شیف کی اچانک حادثاتی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔

بشکریہ روسی میڈیا

آنجہانی یوگنی زینے شیف  2018 سے بطور وزیر کام کررہے تھے ۔ جن کے ذمے صدر پیوٹن کی سیکوریٹی کے انتظامات کی ذمے داری بھی شامل تھی ۔ اُن کا کیرئیر 1980 میں کے جی بی افسر کی حیثیت سے شروع ہوا ۔ جبکہ وہ فیڈرل سیکوریٹی سروس میں بھی خدمات انجام دیتے رہے ۔

Previous Post

آئی سی سی کی ٹی 20 کی نئی درجہ بندی ، پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آزمائش

Next Post

چین میں پرائیویٹ ٹیوٹرز پر آن لائن کلاس دینے پر پابندی

Next Post
چین میں  پرائیویٹ  ٹیوٹرز پر آن لائن کلاس دینے پر پابندی

چین میں پرائیویٹ ٹیوٹرز پر آن لائن کلاس دینے پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist