تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

by ویب ڈیسک
فروری 2, 2026
aleema khan
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں اور ایس پی راول کو حکم دیا ہے کہ ملزمہ کو گرفتار کر کے کل تک عدالت میں پیش کریں۔یہ فیصلہ بانیِ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج کے مقدمے کی سماعت کے دوران سامنے آیا۔ علیمہ خان کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ان کی موکلہ عدالت میں پیش نہیں ہوں گی جب تک ان کا بینک اکاؤنٹ اور شناختی کارڈ ڈی فریز نہ ہوں۔ ملزمہ نے عدالت کے سامنے اپنی گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بانی قید تنہائی میں ہیں اور ہمیں معلوم نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں۔اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کو علیمہ خان کے مطالبات کے تحت ہائی جیک نہیں کیا جا سکتا اور مقدمے کا ٹرائل روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نا قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے واضح کیا کہ ملزمہ جب تک عدالت میں پیش نہیں ہوں گی، ان کے بینک اکاؤنٹ اور شناختی کارڈ بلاک رہیں گے۔ ساتھ ہی عدالت نے علیمہ خان کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہان بھی عدالت میں موجود تھے، جس سے مقدمے کی سنگینی اور شفافیت واضح ہوئی۔

Previous Post

دھرنوں اور احتجاج کے نام پر شہریوں کا راستہ بند نہیں ہونا چاہیے

Next Post

75 ممالک کے ویزے معطل، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ: "غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے ممکن”

75 ممالک کے ویزے معطل، ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist