تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قانون طاقت کے آگے جھکا تو دنیا عدم استحکام کی لپیٹ میں آجائے گی

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2026
asim
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے زور دے کر کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر بھارت کا غیرقانونی قبضہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔سلامتی کونسل میں امن، انصاف اور کثیر الجہتی نظام پر ہونے والے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال مئی کا تنازع یہ واضح کر گیا کہ کشمیری عوام کو حق خودارادیت سے محروم رکھنا عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ عاصم افتخار نے بھارت کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے اقدام کو عالمی ذمہ داریوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ یہ لاکھوں افراد کی زندگیوں اور روزگار کو شدید خطرے میں ڈال رہا ہے۔ پاکستان ایسے اقدامات کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور پانی و دیگر قدرتی وسائل کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتا ہے۔

انہوں نے عالمی برادری کو یاد دلایا کہ بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری ہی عالمی قانونی نظام کی بنیاد ہے اور عالمی قانون سب پر مساوی طور پر لاگو ہونا چاہیے۔ عاصم افتخار نے خبردار کیا کہ طاقت کی بالادستی اور غیر قانونی اقدامات خطے میں عدم استحکام کو مزید بڑھا رہے ہیں اور امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔

Previous Post

نئے کرنسی نوٹس کی تیاری آخری مرحلے میں

Next Post

ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس

Next Post
دھوکے باز کال سے ہوشیار رہیں

ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist