تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف قرارداد,پاکستان کا مخالفت میں ووٹ

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2026
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ میں ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد کی تحقیقات کے لیے قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد کے حق میں 25 ووٹ آئے، جبکہ پاکستان، چین، مصر، کیوبا سمیت سات ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ انسانی حقوق کونسل میں 14 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔انسانی حقوق کونسل نے ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی آزاد تحقیقات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، اور قرارداد میں ایران میں پرتشدد کریک ڈاؤن کے حوالے سے فوری عالمی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں ایران کی حمایت پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی اور غیر متزلزل موقف ہے اور ایران کے خلاف بلاجواز اقدامات کی مسلسل تیسری ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔

aptopix iran protest

Previous Post

شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نادرا کی نئی ایپ متعارف

Next Post

امریکہ میں شدید برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج

Next Post
snow 1

امریکہ میں شدید برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist