تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر اختتام پذیر

by ویب ڈیسک
جنوری 22, 2026
babar azam
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے وطن واپس بلا لیا ہے، جس کے بعد وہ سڈنی سکسرز کے بقیہ میچز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔ بابر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ سڈنی سکسرز کا حصہ بن کر میں نے بہت لطف اٹھایا، فینز کی محبت اور سپورٹ کے لیے بے حد شکر گزار ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بگ بیش کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور یہاں گزرا ہوا وقت ہمیشہ یاد رہے گا۔ وہ سڈنی سکسرز کے اگلے میچز کے لیے دعا گو ہیں۔

A message from Babar before he heads back to Pakistan to join his national teammates in camp 🩷 pic.twitter.com/0vO0Nuokzw

— Sydney Sixers (@SixersBBL) January 22, 2026

اعداد و شمار کے مطابق بابر اعظم نے 11 میچز میں 202 رنز بنائے، جن میں 3 چھکے اور 19 چوکے شامل تھے۔ بابر اعظم کی رخصتی کے ساتھ بگ بیش لیگ سے پاکستان کے تمام کھلاڑی بھی باہر ہو گئے ہیں۔ سڈنی سکسرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بابر اعظم کا بیان شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ سڈنی سکسرز کے کوچز، کھلاڑیوں اور فینز کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اور بدقسمتی سے نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے انہیں ٹیم چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے کہ سڈنی سکسرز کا کل چیلنجر فائنل ہوبارٹ ہیوریکینز کے ساتھ شیڈول ہے، اور چیلنجر جیتنے والی ٹیم بی بی ایل کے فائنل میں اتوار کو پرتھ اسکارچرز سے مقابلہ کرے گی۔

Thank you, Babar 👑

Babar Azam has been recalled to join Pakistan’s national camp ahead of upcoming international fixtures.

He will be unavailable for the remainder of the BBL|15 Finals Series.

More info at https://t.co/XFOTpJiF9I 📲 pic.twitter.com/EOaLKZlLG0

— Sydney Sixers (@SixersBBL) January 22, 2026

Previous Post

ایرانی جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے، صدر ٹرمپ

Next Post

گرین پولیسنگ: مریم نواز نے پہلی پیٹرولنگ الیکٹرک کار کا افتتاح کردیا

Next Post
گرین پولیسنگ: مریم نواز نے  پہلی  پیٹرولنگ الیکٹرک کار کا افتتاح کردیا

گرین پولیسنگ: مریم نواز نے پہلی پیٹرولنگ الیکٹرک کار کا افتتاح کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist