تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک فضائیہ کا تیمور میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2026
air plane
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فضائیہ نے ایک بار پھر قومی دفاعی صلاحیتوں میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا، جسے قومی فضائی اور دفاعی طاقت میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تیمور ایئر لانچ کروز میزائل روایتی وار ہیڈ کے ساتھ 600 کلومیٹر تک دشمن کے زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ جدید ترین نیوی گیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیس یہ میزائل انتہائی کم اونچائی پر پرواز کرنے کے قابل ہے اور دشمن کے فضائی و میزائل دفاعی نظام کو بھی بآسانی چکمہ دے سکتا ہے۔ اس شاندار فلائٹ ٹیسٹ کا مشاہدہ مسلح افواج کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کیا، جو پاک فضائیہ کی تکنیکی مہارت اور پیشہ ورانہ قابلیت کی عکاسی کرتا ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اس کامیابی پر ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور سائنسدانوں، انجینئرز اور افواج کی محنت، لگن اور غیر متزلزل عزم کو سراہا، جس نے پاکستان کی دفاعی طاقت کو مزید مضبوط اور جدید بنایا۔

PAKISTAN AIR FORCE CONDUCTS SUCCESSFUL FLIGHT TEST OF TAIMOOR WEAPON SYSTEM

03 January, 2026: Pakistan Air Force has successfully conducted the flight test of the indigenously developed Taimoor Weapon System, marking another significant milestone in the advancement of national… pic.twitter.com/pRSQkXgOXb

— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) January 3, 2026

Previous Post

کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی پیش گوئی

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے

Next Post
قومی کھلاڑیوں کا عزم: کرکٹ ہمیشہ باوقار انداز میں کھیلیں گے

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist