تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید

by ویب ڈیسک
دسمبر 1, 2025
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ تجوڑی کی حدود میں بخمل احمد زئی کے قریب پیش آیا، جہاں ایک خودکش حملہ آور نے اس وقت خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب پولیس موبائل وہاں سے گزر رہی تھی۔ دھماکے کے باعث ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ پانچ سے چھ اہلکار زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا، تاہم اس کا ایک ممکنہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جس کی تلاش جاری ہے۔ پولیس اور سکیورٹی اداروں نے علاقے میں ناکہ بندی کرتے ہوئے تلاشی کا عمل تیز کر دیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔

Previous Post

گرفتار افغان دہشت گرد شہری کا ہولناک اعترافی بیان

Next Post

امریکا کا افغانستان سے آنے والے تارکین وطن کی دوبارہ جانچ کا فیصلہ

Next Post
ٹرمپ چاہتے ہیں ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے، ترجمان وائٹ ہاؤس

امریکا کا افغانستان سے آنے والے تارکین وطن کی دوبارہ جانچ کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist