تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مقبوضہ کشمیر کے تھانے میں دھماکا

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2025
کاسھمیر
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق سرینگر کے علاقے نوگام میں واقع پولیس اسٹیشن کے اندر زور دار دھماکا ہوا، جس نے پورے احاطے کو ہلا کر رکھ دیا۔رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر پولیس اہلکار اور فرانزک ٹیم کے ارکان شامل ہیں، جو تھانے میں جمع کیے گئے دھماکا خیز مواد کا معائنہ کر رہے تھے۔ عملے کے گرد کھڑا بارودی مواد چند لمحوں میں موت کا سامان بن گیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ متاثرین کے اعضا تک قریبی گھروں میں بکھر گئے، جبکہ تھانے کے اندر آگ بھڑک اٹھی، جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی ٹیموں کو فوری طلب کیا گیا۔ زخمیوں میں سے کم از کم پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی اصل وجہ سامنے نہیں آ سکی، تاہم شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تھانے میں ضبط کردہ بارودی مواد اچانک پھٹ گیا۔

Hospital visuals from Srinagar in Kashmir after deadly explosion at the Nowgam Police Station. Injured rushed to the hospital. Investigation underway at the Police Station on the nature of the explosion. The chemical of explosive was very unstable. pic.twitter.com/srgRFdRglw

— Aditya Raj Kaul (@AdityaRajKaul) November 14, 2025

اس واقعے پر  مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ یہ ہلاکت خیز دھماکا ایسے وقت میں ہوا ہے جب صرف چار دن قبل نئی دہلی میں ایک کار دھماکے نے آٹھ افراد کی جان لے لی تھی، جس کے بعد بھارت بھر میں سکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔

Previous Post

جسپریت بمراہ مشکل میں ، ٹمبا باووما پر نازیبا جملے

Next Post

نیٹ فلکس نے اپنا شاندار تھیم پارک

Next Post
you tube

نیٹ فلکس نے اپنا شاندار تھیم پارک

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist