تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2025
car accident
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کے علاقے جی-ایلیون میں کچہری کے باہر خودکش دھماکے نے دارالحکومت میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں پانچ شہری شہید اور تیرہ سے زائد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ دھماکے میں بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی گروپ فتنۃ الخوارج ملوث ہے۔ ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دھماکا کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں ہوا، جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے۔ مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا ہے۔دھماکے کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں وکلا بھی زخمی ہوئے ہیں۔ کچہری کی عمارت خالی کرائی گئی، وکلا، ججز اور سائلین کو جوڈیشل کمپلیکس کے عقبی حصے کی طرف منتقل کیا گیا تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت اور شدت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی آواز شہر کے مختلف حصوں میں سنائی دی اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ حملہ اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔

Previous Post

وی پی این کے استعمال کا خطرہ, گوگل نے خبردار کردیا

Next Post

وانا کیڈٹ کالج پر حملے میں ملوث خودکش بمبار سمیت تمام 5 خوارج مارے گئے

Next Post
ضلع شیرانی میں آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے7 دہشتگرد ہلاک

وانا کیڈٹ کالج پر حملے میں ملوث خودکش بمبار سمیت تمام 5 خوارج مارے گئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist