تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : ویمنز ورلڈ کپ کے دوران اندور میں آسٹریلوی کھلاڑی ہراسانی کا شکار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2025
aus
Share on FacebookShare on Twitter

کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ اس کی قومی ویمنز ٹیم کی دو کھلاڑیوں کو اندور کی ایک سڑک پر پیش آئے مبینہ واقعے کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار نے نامناسب طریقے سے چھوا۔ مقامی پولیس نے مبینہ واقعے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ واقعہ خجرانہ روڈ کے علاقے میں اُس روز پیش آیا جب آسٹریلیا نے ہولکر اسٹیڈیم میں انگلینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دی تھی۔کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے  جاری کردہ بیان میں کہا،
"کرکٹ آسٹریلیا تصدیق کرتا ہے کہ آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی دو کھلاڑیوں کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار آیا اور انہیں نامناسب طور پر چھوا، جب وہ اندور میں ایک کیفے کی طرف جارہی تھیں۔ یہ معاملہ ٹیم سیکیورٹی کی جانب سے پولیس کو رپورٹ کر دیا گیا ہے اور پولیس اس کی تفتیش کر رہی ہے۔”

aus 3

آسٹریلوی خواتین کی ٹیم اس وقت بھارت میں ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے موجود ہے جہاں وہ 2022 میں نیوزی لینڈ میں جیتے گئے ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے۔ ٹیم ہفتہ کے روز اندور میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کھیلے گی جس کا آغاز آسٹریلین  وقت کے مطابق رات 8:30 بجے ہو گا۔ چھ میچ جیتنے کے بعد آسٹریلیا سیمی فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکا ہے۔

au 2

Previous Post

دہشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے

Next Post

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ‘ایئر پنجاب’ کے فوری اجرا کی ہدایت دے دی

Next Post
امریکا :  درجنوں ممالک، بشمول پاکستان اور میانمار پر سفری پابندی لگانے پر غور

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ‘ایئر پنجاب’ کے فوری اجرا کی ہدایت دے دی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist