تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2025
آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے تجربہ کار اسپنر آصف آفریدی نے انگلینڈ کے چارلس میریٹ کا 92 سال پرانا ریکارڈ پسِ پشت ڈال دیا۔راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف انٹرنیشنل ڈیبیو کرتے ہوئے انہوں نے پانچ وکٹیں لے کر ڈیبیو پر پانچ شکار کرنے والے معمر ترین کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ میچ کے آغاز پر آصف آفریدی کی عمر 38 سال اور 299 دن تھی، جب کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ انگلینڈ کے چارلس میریٹ کے پاس تھا، جنہوں نے 1933 میں 37 سال 332 دن کی عمر میں اپنی پہلی ٹیسٹ اننگز میں پانچ وکٹیں لی تھیں۔دلچسپ امر یہ ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آصف آفریدی کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا، تاہم پہلا ٹیسٹ جیتنے کے بعد دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں موقع ملا اور انہوں نے موقع ملتے ہی تاریخ رقم کردی۔

Previous Post

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہئے، امریکی صدر

Next Post

پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے ایک ارب ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کرلی

Next Post
پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے  ایک ارب ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کرلی

پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے ایک ارب ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کرلی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist