تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیمی کنڈکٹر کا منصوبہ انتہائی اہم ہے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2025
برآمدات میں دگنا اضافے کے لیے 5 سالہ منصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیمی کنڈکٹر کا آغاز کیا جانے والا منصوبہ قومی اہمیت کا حامل سنگ میل ہے، مستقبل اُن کے ہاتھ میں ہو گا جو سیمی کنڈکٹر اور مصنوعی ذہانت کو کنٹرول کریں گے۔

قومی سیمی کنڈکٹر پروگرام “INSPIRE Initiative” کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دنیا سیمی کنڈکٹر کے معاملے پر لفظی جنگ میں ہے، پاکستان کو وسیع قدرتی وسائل ملے ،  اب ذمہ داری ہماری ہے کہ ان سے فائدہ اٹھائیں اور قوم کو جواب دیں۔ انہوں نے کہا کہ

“نوجوان ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، ہمیں انہیں آئی ٹی اور سیمی کنڈکٹرز میں تربیت دے کر آگے لانا ہے۔”

وزیر اعظم نے بتایا کہ منصوبے کے لیے 4.5 ارب روپے کی ابتدائی فنڈنگ منظور کی گئی ہے، لیکن فنڈنگ مسئلہ نہیں، حکومت نوجوانوں کے مستقبل کے لیے مزید پروگرام بھی چلا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی قائم ہوچکی ہے، ایف بی آر کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے، اس عمل کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ رمضان ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 16 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کیے گئے  آئندہ سال یہ پروگرام توسیع پائے گا۔شہباز شریف نے آئی ٹی وزیر شزا فاطمہ، احسن اقبال اور متعلقہ ٹیمز کی محنت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا:

“جو لوگ سیمی کنڈکٹر اور اے آئی کو کنٹرول کریں گے ، وہی دنیا پر اثرانداز ہوں گے، یہی مستقبل ہے۔”

Previous Post

نیپرا نے کےالیکٹرک کے 2024–2030 ملٹی ایئر ٹیرف میں کمی کر دی

Next Post

حکومت سندھ کا 22 سے زائد میگا اسپورٹس ایونٹ منعقد کرانے کا فیصلہ

Next Post
حکومت سندھ کا  22 سے زائد میگا اسپورٹس ایونٹ منعقد کرانے کا فیصلہ

حکومت سندھ کا 22 سے زائد میگا اسپورٹس ایونٹ منعقد کرانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist