تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ میں عوامی سہولت کے لیے جدید آن لائن پورٹل فعال

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2025
آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی ہدایت پر شہریوں کی رہنمائی اور عدالتی معلومات تک آسان رسائی کے لیے ایک نیا پبلک فیسلیٹیشن پورٹل باقاعدہ لانچ کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پورٹل کا لنک سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر فراہم کر دیا گیا ہے، جہاں شہری اب کیس کی تفصیلات محض نام، کیس نمبر یا درخواست کے ذریعے تلاش کر سکیں گے۔مزید یہ کہ ہیلپ لائن 1818 کے ذریعے سپریم کورٹ سے براہِ راست رہنمائی حاصل کرنا بھی ممکن بنا دیا گیا ہے۔

پورٹل کے مختلف سیکشنز میں سہولتیں درج ذیل طور پر دستیاب ہیں:

  • Frequently Asked Questions میں عدالت سے متعلق اہم اصطلاحات اور رہنمائی کی وضاحت

  • Application Status میں دائر درخواستوں کی ریئل ٹائم ٹریکنگ

  • ابتدائی سماعت، التوا اور ویڈیو لنک درخواستوں کی پیش رفت تک آن لائن رسائی

  • بیرونِ ملک مقیم پاکستانی بھی اب اپنے مقدمات کی نگرانی آن لائن بیٹھے بیٹھے کر سکیں گے

عدالتی انتظامیہ کے مطابق یہ نیا نظام شہریوں کے لیے انصاف تک رسائی کے سفر کو تیز، شفاف اور ڈیجیٹل بنیادوں پر قابلِ اعتبار بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔

Previous Post

ٹک ٹاک نے کروڑوں پاکستانی ویڈیوز کیوں ہٹائیں؟

Next Post

پاکستان میں پولیو کا نیا کیس

Next Post
بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق

پاکستان میں پولیو کا نیا کیس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist