تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا ڈراما بے نقاب

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2025
افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا ڈراما بے نقاب
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کے ضلع پکتیکا میں پاکستان کی جانب سے ٹی ٹی پی خوارج کے لانچنگ پیڈز پر کی گئی درست اور ہدفی کارروائی کے بعد افغان عبوری حکومت نے حسبِ روایت جذباتی پروپیگنڈا شروع کر دیا  اور مرنے والے دہشتگردوں کو “افغان کرکٹرز” قرار دے کر عالمی رائے ہمدرد بنانے کی ناکام کوشش کی۔مگر شواہد نے یہ بیانیہ فوری طور پر جھوٹا ثابت کر دیا۔
جس مقام کو نشانہ بنایا گیا وہاں نہ کوئی گراؤنڈ تھا، نہ کوئی میچ جاری تھا، نہ افغان بورڈ کے کسی آفیشل ریکارڈ میں اُس علاقے سے کبھی کرکٹ سرگرمی کا اندراج ملا۔سوال صاف ہے: گولہ بارود اور بارودی سرنگوں کے درمیان ’کرکٹرز‘ کھیلتے تھے یا خوارج کیمپ چلاتے تھے؟  اسی دوران معروف صحافی غریدہ فاروقی نے بھی اپنے ردعمل میں افغان بیانیے کو آڑے ہاتھوں لیا اور لکھا کہ  پاکستان کا پکتیکا میں نشانہ انتہائی درستگی کے ساتھ صرف خوارج کے ٹھکانوں پر تھا جو وزیرستان میں دہشت گردی کے حملوں میں ملوث تھے۔ کسی شہری یا کرکٹر کو نقصان نہیں پہنچا۔ کرکٹ ٹیم پر حملے کا دعویٰ افغان پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد خوارج کو بچانا ہے۔ پاکستان نے ذمہ داری اور دقت سے کارروائی کی۔

کرکٹرز کی ہلاکت کا جھوٹا پروپیگنڈا

پاکستان کا پکتیکا میں نشانہ انتہائی درستگی کے ساتھ صرف خوارج کے ٹھکانوں پر تھا جو وزیرستان میں دہشت گردی کے حملوں میں ملوث تھے۔ کسی شہری یا کرکٹر کو نقصان نہیں پہنچا۔ کرکٹ ٹیم پر حملے کا دعویٰ افغان پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد خوارج کو…

— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) October 18, 2025

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق پکتیکا اور خوست میں جس نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا وہ ٹی ٹی پی کے حافظ گل بہادر گروپ کے ٹھکانے تھے۔وہی گروہ جو پاکستان میں خودکش حملوں کی پلاننگ اور لانچنگ میں براہِ راست ملوث رہا ہے۔پاکستان کی کارروائی ایک قانونی اور ٹارگٹڈ کاؤنٹر ٹیررازم آپریشن تھی۔ کوئی کرکٹ اکیڈمی تباہ نہیں ہوئی، کوئی میچ نہیں رُکا ۔ یہ صرف ایک ڈیجیٹل فریب تھا جس کے تار بھارتی میڈیا اور طالبان کی مشترکہ انفلوئنس مشین سے جڑے نکلے۔

*FACT CHECK – FALSE AFGHAN PROPAGANDA* ‼️‼️

*The statement issued by the Afghanistan Cricket Board (ACB) is entirely false, fabricated, and part of a malicious propaganda campaign to malign Pakistan*.

Pakistan did not target or strike any civilians or sports players. The… https://t.co/9yI7Y54M5F pic.twitter.com/hkkGqFNUhK

— Azaad Fact Check (@azaadfactcheck) October 17, 2025

آخر میں طنزیہ سوال پاکستانی صارفین کی زبان پر:
“پکتیکا میں جو تین دہشتگرد جہنم واصل ہوئے ،  اُن میں سے اوپنر کون تھا، فاسٹ بالر کون تھا، اور آل راؤنڈر کس کو مانیں؟

Fake news alert! No Afghan cricketer has been killed in Pakistan’s strikes in Afghanistan today. It’s sheer propaganda that’s being peddled by RAW and their handlers in Afghanistan. pic.twitter.com/zdCmBjRqr3

— Wajahat Kazmi (@KazmiWajahat) October 17, 2025

 

Previous Post

پاکستان نے ہمیشہ افغان مہاجرین کو سہارا دیا، شاہد آفریدی

Next Post

اسرائیلی فوج کا غزہ میں جنگ بندی بحال کرنے کا اعلان

Next Post
اسرائیلی فوج کا  غزہ میں جنگ بندی بحال کرنے کا اعلان

اسرائیلی فوج کا غزہ میں جنگ بندی بحال کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist