تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود کی ایل ایل بی کی سند منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2025
جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود کی ایل ایل بی کی سند منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا ایل ایل بی انرولمنٹ منسوخ کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ وہ ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے مرتکب پائے گئے، اور ان پر آئندہ تین سال تک یونیورسٹی یا کالج میں داخلہ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کبھی بھی اسلامیہ لاء کالج کراچی کے طالب علم نہیں رہے، اور اسسٹنٹ رجسٹرار سیٹلمنٹ نے ان کا ایل ایل بی انرولمنٹ نمبر منسوخ کر دیا ہے۔ جامعہ کراچی نے یہ فیصلہ وائس چانسلر کی منظوری سے جاری کیا، اور اسے 31 اگست 2024 کو ہونے والے سینڈیکٹ اجلاس میں فیئرمینز کمیٹی کی سفارش پر حتمی شکل دی گئی۔ واضح رہے کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے۔

Previous Post

کراچی میں کانگو وائرس سے تیسری موت، شہریوں میں تشویش

Next Post

’میرا گھر، میرا آشیانہ‘ پروگرام: شہریوں کو 20 سے 35 لاکھ روپے تک قرض کی سہولت

Next Post
توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

’میرا گھر، میرا آشیانہ‘ پروگرام: شہریوں کو 20 سے 35 لاکھ روپے تک قرض کی سہولت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist