تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے بچوں کے لیے بڑا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2025
فلسطین تنازعہ، ملالہ کا جنگ بندی کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو دکھا دیا کہ ان کی جدوجہد صرف تعلیم تک محدود نہیں، بلکہ انسانیت کے لیے ہے۔ ملالہ فنڈ نے غزہ میں کام کرنے والی تنظیم "انٹرنیشنل نیٹ ورک فار ایڈ، ریلیف اینڈ اسسٹینس (انیرا)” کو ایک لاکھ ڈالر کی فنڈنگ دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ ان بچوں تک مدد پہنچ سکے جن کی تعلیم اور بنیادی خدمات جنگ کے باعث شدید متاثر ہوئی ہیں۔ ملالہ فنڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ امداد انیرا کی جاری خدمات کو سہارا دے گی اور بچوں کو تعلیم، ریلیف اور تحفظ فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے۔ ملالہ فنڈ 2023 سے غزہ میں سرگرم ہے اور اب تک فلسطینیوں کی مدد کرنے والی تنظیموں کو 7 لاکھ ڈالر سے زائد امداد دے چکا ہے۔ اس فہرست میں انیرا، فلسطین چلڈرن ریلیف فنڈ، انروا، انارا، راوا اور کائنڈریو ایس اے شامل ہیں۔ملالہ یوسفزئی نے اپنے پیغام میں کہا:
"ہمیں نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ جاری رکھنا چاہیے۔ اسرائیل پر دباؤ ڈالنا ہوگا کہ وہ محاصرہ ختم کرے، سرحدیں کھولے اور مستقل جنگ بندی کو یقینی بنائے۔”

انہوں نے زور دیا کہ فلسطینی بچے نہ صرف بہتر مستقبل بلکہ پوری دنیا کی مدد کے مستحق ہیں۔

Previous Post

ٹیلر سوئفٹ کی زندگی پر خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

Next Post

شاہین شاہ آفریدی کا نیا کمال

Next Post
شاہین شاہ آفریدی کا نیا کمال

شاہین شاہ آفریدی کا نیا کمال

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist