تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد پولیس کا بڑا فیصلہ: بغیر لائسنس ڈرائیور جیل جائیں گے

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2025
اسلام آباد کو سیف سٹی بنانے کامنصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی دارالحکومت میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے والوں کے دن گنے جا چکے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر کے بعد ایسے ڈرائیوروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، جس میں نہ صرف مقدمات درج ہوں گے بلکہ گرفتاریاں بھی کی جائیں گی۔ پولیس ذرائع کے مطابق، قانون سب کے لیے برابر ہوگا۔ چاہے گاڑی نجی ہو یا سرکاری، بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ٹریفک پولیس کو واضح احکامات جاری کرتے ہوئے سرکاری ڈرائیورز کی سہولت کے لیے ان کے دفاتر میں لائسنس بنانے کے خصوصی مراکز بھی قائم کر دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر کے بعد بغیر لائسنس ڈرائیور اور گاڑی دونوں تھانے کی حوالات میں بند ہوں گے۔ مقدمات کے اندراج کے ساتھ ساتھ ایسے افراد کو لائسنس کے حصول تک کریکٹر سرٹیفکیٹ بھی جاری نہیں کیا جائے گا۔سب سے سخت اقدام یہ ہے کہ نہ صرف شخصی ضمانت قبول نہیں ہوگی، بلکہ ایسے ڈرائیوروں کو کم از کم ایک رات حوالات میں گزارنی پڑے گی۔ اسلام آباد پولیس کے اس فیصلے نے واضح پیغام دے دیا ہے:
سڑکوں پر ڈرائیونگ کا حق صرف اسی کو ہے جس کے پاس لائسنس ہے۔

Previous Post

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے امیر افراد اب ایف بی آر کی نظروں میں

Next Post

کپل شرما مشکل میں: بابو راؤ کے کردار پر 25 کروڑ کا لیگل نوٹس

Next Post
کپل شرما کے کینیڈا کیفے پر ایک ماہ میں دوسرا حملہ، بشنوئی گینگ کی کھلی دھمکی

کپل شرما مشکل میں: بابو راؤ کے کردار پر 25 کروڑ کا لیگل نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist