تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2025
بلوچستان: جعفر ایکسپریس پر دہشگردوں کا حملہ، مسافر یرغمال، آپریشن جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد گل رحمان عرف استاد مرید افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گل رحمان فتنہ الہندوستان مجید بریگیڈ کا ٹرینر اور آپریشنل کمانڈر تھا،  اور وہ سیکیورٹی فورسز، چینی شہریوں، معصوم شہریوں اور مختلف اداروں پر حملوں میں براہِ راست ملوث رہا۔ گل رحمان اور اس کے گروہ نے پاکستان کے نہتے شہریوں، سیکیورٹی فورسز اور سی پیک منصوبوں کو نشانہ بنایا، جس سے خطے میں سیکیورٹی کی سنگین صورتحال پیدا ہوئی۔ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دہشتگرد افغان صوبے ہلمند میں 17 ستمبر 2025 کو ہلاک ہوا۔یاد رہے کہ اس سال مارچ میں ٹرین آپریشن میں 33 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 26 سیکیورٹی اہلکار اور شہری شہید ہوئے اور 354 یرغمالیوں کو ریسکیو کرایا گیا۔ بلوچستان کے ضلع بولان کے ڈھاڈر علاقے میں دہشت گردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا تھا، اور مسافروں کو یرغمال بنا لیا تھا، جس کے نتیجے میں حکومت نے ایک بڑے ریسکیو اور انسداد دہشت گردی آپریشن کا آغاز کیا۔

Previous Post

پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ: خطے میں ایٹمی تحفظ کی نئی جہت

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا اقدام: ایچ ون بی ویزے پر ایک لاکھ ڈالر فیس

Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا اقدام: ایچ ون بی ویزے پر ایک لاکھ ڈالر فیس

ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا اقدام: ایچ ون بی ویزے پر ایک لاکھ ڈالر فیس

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist