تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دوحا میں عرب اسلامی ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس آج ہوگا

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2025
دوحا میں عرب اسلامی ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس آج ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

قطر کے دارالحکومت دوحا آج ایک تاریخی موقع کا گواہ بنے گا، جہاں عرب اور اسلامی ممالک کا ہنگامی سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس اہم اجلاس میں شرکت کے لیے آج قطر کا دورہ کریں گے۔ یہ اجلاس پاکستان کی معاونت اور بھرپور حمایت سے ممکن ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، اجلاس اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملوں اور فلسطین میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں بلایا گیا ہے۔ اس اہم مشاورتی نشست میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کے سربراہانِ مملکت و حکومت سمیت اعلیٰ عہدیداران شریک ہوں گے۔ اجلاس سے قبل وزرائے خارجہ کی خصوصی نشست بھی منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کی۔ ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان اپنے برادر ملک قطر کے ساتھ تعلقات کو بےحد اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان نہ صرف قطر بلکہ خطے کے دیگر ممالک کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے۔ اسی تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے گیارہ ستمبر کو دوحا کا دورہ کرکے قطری قیادت سے ملاقات میں پاکستان کی مکمل حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا تھا۔ یہ اجلاس عالمِ اسلام کی اجتماعی آواز اور فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں اٹھنے والا ایک مضبوط قدم ثابت ہوگا۔

Previous Post

احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے

Next Post

ایشیا کپ تنازعہ: بھارتی ٹیم کا نامناسب رویہ، پی سی بی کا خط

Next Post
ایشیا کپ تنازعہ: بھارتی ٹیم کا نامناسب رویہ، پی سی بی کا خط

ایشیا کپ تنازعہ: بھارتی ٹیم کا نامناسب رویہ، پی سی بی کا خط

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist