تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغواء اور دھمکی کیس کا ڈراپ سین

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2025
سامعہ حجاب کا انکشاف: منگنی، رشتہ ختم ہونے کی وجوہات
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب کے اغواء اور دھمکی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ سامعہ حجاب اور نامزد ملزم حسن زاہد کے درمیان باہمی رضامندی سے غیر مشروط صلح ہوگئی ہے۔ دونوں نے ایک دوسرے کو  معاف کرتے ہوئے تمام الزامات واپس لے لیے۔ سامعہ حجاب نے اپنے سابقہ منگیتر حسن زاہد کو غیر مشروط معافی دے دی، جبکہ حسن زاہد نے بھی اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگی اور ٹک ٹاکر کے تمام خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ یہ معاملہ اس وقت شدت اختیار کر گیا تھا جب سامعہ حجاب نے الزام لگایا تھا کہ حسن زاہد نے انہیں گھر کے باہر سے اغواء کرنے کی کوشش کی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

بعدازاں، دونوں کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہوں نے کیس کو نیا رخ دیا۔ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد سامعہ حجاب نے اعتراف کیا کہ حسن زاہد ان کا سابقہ منگیتر ہے۔ انہوں نے پیسے لینے کے الزام کو رد کرتے ہوئے کہا کہ حسن نے انہیں اپنے دوست کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ یاد رہے کہ عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران حسن زاہد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا جبکہ تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ تاہم اب دونوں فریقین نے تمام اختلافات ختم کرتے ہوئے صلح کرلی ہے۔

Previous Post

ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہوسکتی

Next Post

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس : ملزم عمر حیات پر فردِ جرم 20 ستمبر کو

Next Post
ثنا یوسف قتل کیس میں فیڈرل پراسیکیوٹرکی جانب سے 2 رکنی ٹیم مقرر

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس : ملزم عمر حیات پر فردِ جرم 20 ستمبر کو

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist