تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی فوجی طیارہ پاکستان پہنچ گیا، سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2025
امریکی فوجی طیارہ پاکستان پہنچ گیا، سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر آج ایک اہم لمحہ دیکھنے میں آیا جب امریکی فوجی طیارہ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچا۔ اس موقع پر پاک فوج کے افسران اور اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر موجود تھیں۔امریکی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق نیٹلی بیکر نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کی اور یقین دلایا کہ مشکل کی اس گھڑی میں امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں شدید بارشوں اور بھارت کے ڈیموں سے اچانک پانی کے اخراج کے باعث پنجاب کے کئی علاقے تباہ کن سیلاب کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں، ہزاروں گھر پانی میں ڈوب گئے ہیں، کھڑی فصلیں برباد ہوگئی ہیں اور لوگ اپنے پیارے گھروں کو چھوڑ کر عارضی کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔پاکستانی حکومت اپنی تمام تر توانائیاں متاثرین کی مدد کے لیے بروئے کار لا رہی ہے، مگر اس وقت ملک کو عالمی برادری کے تعاون کی بھی اشد ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ اور برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی انسانی ہمدردی کے تحت اپنی امداد پاکستان بھیج دی ہے۔

دوسری جانب سندھ حکومت کے مطابق پنجاب سے سندھ میں داخل ہونے والا سیلاب 16 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔ اگر اگلے مرحلے میں اونچے درجے کا سیلاب آ گیا تو تباہی کا دائرہ اور بھی وسیع ہو جائے گا، جس سے پاکستان کو نہ صرف انسانی المیے بلکہ شدید معاشی دباؤ کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

Previous Post

سروسز چیفس کا یوم دفاع پر شہدا اور ان کے خاندانوں کو خراج عقیدت

Next Post

یومِ دفاع و شہدا، قوم کے عزم و وفا کا درخشاں استعارہ

Next Post
یومِ دفاع و شہدا، قوم کے عزم و وفا کا درخشاں استعارہ

یومِ دفاع و شہدا، قوم کے عزم و وفا کا درخشاں استعارہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist