تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خیبرپختونخوا حکومت کا سوات کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2025
خیبرپختونخوا حکومت کا سوات کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

خیبرپختونخوا حکومت نے سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرکے نیا ضلع بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ ریونیو نے کمشنر ملاکنڈ اور ڈپٹی کمشنر سوات کو باضابطہ مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے سوات کو تقسیم کرکے ضلع بالائی سوات اور ضلع زیریں سوات تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ کمشنر ملاکنڈ اور ڈپٹی کمشنر سوات کو 3 دن کے اندر اندر رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومتی فیصلے کے مطابق نیا ضلع بالائی سوات کہلائے گا جبکہ موجودہ حصہ زیریں سوات کے طور پر برقرار رہے گا۔

Previous Post

بنوں : دہشت گردوں کی فائرنگ، ایلیٹ فورس کا کمانڈو شہید

Next Post

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا

Next Post
پاکستان کسی دوسرے حادثے کا متحمل نہیں ہوسکتا

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist